Skip to product information
1 of 7

Hakeem Fazeel Ahmad

Uqaabi Tonic | عقابی ٹانک

Uqaabi Tonic | عقابی ٹانک

Regular price Rs.899.00 PKR
Regular price Rs.1,300.00 PKR Sale price Rs.899.00 PKR
Sale Sold out
Shipping calculated at checkout.
Quantity

Highly effective for enhancing memory and eyesight.
Strengthens vision, sharpens clarity, and restores eye health.
Supports natural vision improvement and reduces dependency on glasses.

🌟 عقابی ٹانک قدرتی جڑی بوٹیوں پر مبنی ایک زبردست فارمولہ ہے جو آنکھوں کی روشنی کو بہتر بنانے، دماغی صلاحیت کو مضبوط کرنے اور ذہنی دباؤ کو کم کرنے میں مدد کرتا ہے۔

💡 خالص اور بہترین اجزاء:
✅ بادام گری – یادداشت کو مضبوط بنائے اور دماغی خشکی کو ختم کرے 
✅ الائچی سبز – دماغ کو تازگی دے اور دل کو سکون پہنچائے 
✅ اسطوخودوس – ذہنی دباؤ کو کم کر کے سکون فراہم کرے اور حافظہ کو بہتر بنائے
✅ بادیان – نظر اور دماغ کے لیے مفید
خشک کنیز - نظر کی حفاظت کرے اور
دماغ کو قوت بخشے
📢 فائدے:
✔ نظر کی کمزوری کو کم کرے
✔ آنکھوں کی روشنی کو بہتر بنائے
✔ دماغی صلاحیت اور یادداشت میں اضافہ کرے
✔ ذہنی دباؤ اور تھکن کو کم کرے
✔ آنکھوں کی جلن اور خشکی میں مفید

🌿 "خالص قدرتی اجزاء پر مشتمل فارمولہ – سائیڈ ایفیکٹ سے پاک!"

:ترکیب استعمال
صبح نہار منہ ایک سے دو کھانے کے چمچ دودھ کے ساتھ      





View full details